ترکی کی فوج نے ملک کے مشرقی حصہ میں ہوئے تصادم کے بعد کردستان ورکرس پارٹی (پی کے کے) کے 23 جنگجوؤں کو مار گرایا ہے۔
سیکورٹی ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ فوج کے ڈرون کو ایک دن پہلے تقریباًٍ 20
پی کے کے لڑاکوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد جنگل اور پہاڑوں سے گھرے مشرقی تنسیلی صوبہ میں حملہ کرکے 23 جنگجوؤں کو مار گرایا گیا۔
ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے کے بعد فوج نے کارروائی کی جس میں سے تین جنگجو فضائی حملے میں مارے گئے